عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ماسکو میں رابطہ عالم اسلامی اور روسی فیڈریشن کے عوامی کونسل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کررہے ہیں
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ماسکو میں رابطہ عالم اسلامی اور روسی فیڈریشن کے عوامی کونسل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کررہے ہیں۔ (روسی عوامی کونسل میں ہر انتظامی علاقے کے دو نمائندے شامل ہوتے ہیں)۔
میوزیم کی بین الاقوامی توسیع کے منصوبے کے تحت، سیکرٹری جنرل رابطہ کی شرکت اور سفارتی ارکان واعلی شخصیات کی موجودگی میں، موریتانیہ کے محترم صدر نے نواکشوط میں سیرت نبوی ﷺ میوزیم کا باوقار افتتاح کیا
آج نواکشوط میں جمعہ کے منبر پر.. ایک عظیم الشان علمائی استقبالیہ تقریب کے بعد: عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی، نامور علمائے کرام اور نمازیوں کی ایک بڑی تعداد کی موجودگی میں جمعے کے اجتماع سے خطاب اور امامت فرما…