عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری مکہ مکرمہ کے وفد کا رابطہ عالم اسلامی کے ہیڈ کوارٹر مکہ مکرمہ میں استقبال کیا
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری مکہ مکرمہ کے وفد کا رابطہ عالم اسلامی کے ہیڈ کوارٹر مکہ مکرمہ میں استقبال کیا۔ وفد چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹر محترم ہشام کعکی اور سیکرٹری جنرل محترم ابراہیم پردیسی کی سرپرستی میں حاضر ہوا۔
سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر ملائیشیا کے وزیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر ذو الکفل بن حسن کا استقبال کیا؛ سعودی عرب میں ملائیشیا کے سفیر بھی ہمراہ تھے
سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے سعودی عرب میں جمہوریہ گامبیا کے سفیر جناب مامبوری نجائی کا استقبال کیا