Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سیرت
    • سیرت
    • انعامات واعزازات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ
    • جمعہ کے خطبات
    • متعدد تمغے اور مڈل
    • مکالمے
    • ڈاکٹریٹ مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • اسلام کی خدمت
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کے لئے کاوشیں
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقات-استقبال
    • شخصیات
  • عالمی سرگرمیاں
    • کانفرنسز
    • دورے
    • عالمی صحافت
    • شخصیات کے تاثرات
  • میڈیا سینٹر
    • حوالہ جات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية

ڈاکٹر العیسی اور آسٹروی سفیر کے درمیان ملاقات۔ تہذیبی رابطہ کی اہمیت اور انتہاپسند اور نفرت انگیز بیانئیے کے خطرات سے متعلق آگاہی کے فروغ  کاجائزہ لیا گیا

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • ڈاکٹر العیسی اور آسٹروی سفیر کے درمیان ملاقات۔ تہذیبی رابطہ کی اہمیت اور انتہاپسند اور نفرت انگیز بیانئیے کے خطرات سے متعلق آگاہی کے فروغ  کاجائزہ لیا گیا
مملکت سعودی عرب میں متعین آسٹریا کے سفیر محترم جورج پوسٹنگر شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ساتھ اقوام عالم کےدرمیان ہم آہنگی اقدار کےفروغ کے لئے انسانی مشترکات سے استفادہ اورتہذیبی تنوع کی نوعیت کو سمجھنے کی ضرورت پراظہارخیال کررہے ہیں سوموار, 24 June 2019 - 10:02

ڈاکٹر العیسی اور آسٹروی سفیر کے درمیان ملاقات۔ تہذیبی رابطہ کی اہمیت اور انتہاپسند اور نفرت انگیز بیانئیے کے خطرات سے متعلق آگاہی کے فروغ  کاجائزہ لیا گیا

ریاض:

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد  بن عبد الکریم العیسی نے اپنے ریاض آفس میں مملکت سعودی عرب میں متعین آسٹروی سفیر محترم  جورج پوسٹنگر سے ملاقات کی۔

ملاقات میں اقوامِ عالم کے درمیان ہم آہنگی اقدار کے فروغ کے لئے انسانی مشترکات سے استفادہ اور تہذیبی تنوع کی  کیفیت کو  سمجھنے کی ضرورت پر اظہارٍ خیال کیا گیا۔
آسٹروی سفیر نے ادیان اور تہذیبوں کے پیروکاروں کے درمیان رواداری اور ہم آہنگی اقدار کے فروغ کے لئے رابطہ کی کوششوں کی تعریف کی اور زوردیا کہ  رابطہ انتہاپسند اور نفرت انگیز بیانیئے کے خطرات کے متعلق آگاہی میں اپنی جدوجہد کو جاری رکھے۔ رابطہ کی اس کوشش کو اسلامی اور عالمی اقوام میں بے حد پذیرائی حاصل ہوئی ہے۔
 
سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر ملائیشیا کے وزیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر ذو الکفل بن حسن کا استقبال کیا؛ سعودی عرب میں ملائیشیا کے سفیر بھی ہمراہ تھے

سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر ملائیشیا کے وزیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر ذو الکفل بن حسن کا استقبال کیا؛ سعودی عرب میں ملائیشیا کے سفیر بھی ہمراہ تھے

مزید پڑھیے


سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے سعودی عرب میں جمہوریہ گامبیا کے سفیر جناب مامبوری نجائی کا استقبال کیا

سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے سعودی عرب میں جمہوریہ گامبیا کے سفیر جناب مامبوری نجائی کا استقبال کیا

مزید پڑھیے


اقتباس

” مسلمان وہ ہوتا ہے جو احسان کے ذریعے دل جیتتا ہے۔ وہ سب کے لیے خیر کا خواہاں ہوتا ہے، محبت اور الفت کو فروغ دیتا ہے، عطا کرتا ہے، خوشیاں بانٹتا ہے، معاف کرتا ہے، آسانی پیدا کرتا ہے اور سختی نہیں کرتا۔“

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • متعدد تمغے اور مڈل
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026