پیٹریاچ کیرل ڈاکٹر محمد العیسی سے: "ہم رابطہ عالم اسلامی میں آپ کی غیر معمولی سرگرمیوں کو سراہتے اور بین الاقوامی سطح پر آپ کے پُر اثر کردار اور آپ کی علمی منزلت کا بطورامن وانصاف پسند شخصیت کے معترف ہیں
پیٹریاچ کیرل ڈاکٹر محمد العیسی سے: "ہم رابطہ عالم اسلامی میں آپ کی غیر معمولی سرگرمیوں کو سراہتے اور بین الاقوامی سطح پر آپ کے پُر اثر کردار اور آپ کی علمی منزلت کا بطورامن وانصاف پسند شخصیت کے معترف ہیں۔ ہم امید کرتے ہیں کہ انسانیت کے فلاح کیلئے ہمارے تعلقات مضبوط ہونگے"۔
”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر