رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے مسلم اقوام کی طرف سے روسی آرتھوڈکس چرچ کی نفرت کے خلاف اور فروغ امن کی کوششوں کی تعریف کی
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے مسلم اقوام کی طرف سے روسی آرتھوڈکس چرچ کی نفرت کے خلاف اور فروغ امن کی کوششوں کی تعریف کی۔ انہوں نے عالم اسلامی اور روسی فیڈریشن کے درمیان متعدد مشترکات کی نشاندہی کی جن پر مضبوط تعلقات کی بنیاد رکھی جاسکتی ہے۔
عزت مآب سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی ڈاکٹر محمد العیسی اور ماسکو اور آل رشیا کے پیٹریاچ کیرل اول کی موجود گی میں،قیام امن اور معاشرے اور خاندان میں اخلاقیات کے فروغ کے لئے مشترکہ جدوجہد کے لئے، رابطہ نے ماسکو اور آل رشیا پیٹریارچاٹی کے ساتھ اپنی نوعیت کا پہلا معاہدہ کیا ہے۔
”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر