ايک آفیشل تقریب میں اطالوی فلورنس اسکول برائے مکالمہ نے شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کو مکالمہ میں بین الاقوامی میرٹ سرٹیفکیٹ سے نوازا
ايک آفیشل تقریب میں اطالوی فلورنس اسکول برائے مکالمہ نے شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کو مکالمہ میں بین الاقوامی میرٹ سرٹیفکیٹ سے نوازا۔ اطالوی شہر ریمینی کے گورنر نے تقریب کے دوران آپ کو شہر کا تاریخی گیٹ میڈل پیش کیا۔
شيخ ڈاکٹر محمد العیسی کو گذشتہ کل اطالوی فلورنس اسکول کی طرف سے مکالمہ میں بین الاقوامی میرٹ سرٹیفکیٹ سے نوازنے کے اسباب میں سے یہ ہیں:(آپ انسانیت کی فلاح اور ان کی بہتر مستقبل کے لئے، انسانی یکجہتی کے فروغ کے لئے،مذاہب کے درمیان بہتر انداز میں مکالمہ اور تفاہم میں کامیاب رہے)۔
عزت مآب ڈاکٹر محمد العیسی کو اطالوی اسٹیٹ یونیورسٹی آف بولوگنا سے قانون میں اعزازی پوسٹ ڈاکٹریٹ سینئر فیلوشپ سے نوازا گیا
روہنگیا کے مسئلے کی بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ نمائندہ تنظیم ”اراکان یونین آرگنائزیشن“ کی ایک تقریب میں اور نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر تنظیم نے اس سال کا بین الاقوامی ایوارڈ…