ڈاکٹر محمد العیسی نے ریمینی میں کیتھولک یونیورسٹی کے چانسلر سے ملاقات کی۔ چانسلر نے مذہبی ونسلی ہم آہنگی کےفروغ میں رابطہ عالم اسلامی کی کوششوں کو سراہا
ڈاکٹر محمد العیسی نے ریمینی میں کیتھولک یونیورسٹی کے چانسلر سے ملاقات کی۔ چانسلر نے مذہبی ونسلی ہم آہنگی کےفروغ میں رابطہ عالم اسلامی کی کوششوں کو سراہا۔ اور بتایاکہ یونیورسٹی سے 40 ہزار سے زائد طلبہ وابستہ اوراسمیں عربی،اسلامک اسٹڈیزاورانسانی اوراطلاقی علوم کےشعبہ جات موجود ہیں۔
”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر