جمہوریہ آزربائیجان کے صدر الہام علییف کی طرف سے عزت مآب سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے لئے سلام اور نیک خواہشات کا اظہار
جمہوریہ آزربائیجان کے صدر الہام علییف کی طرف سے عزت مآب سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے لئے سلام اور نیک خواہشات کا اظہار۔ مہوریہ کے مفتی اعظم اور قفقازمسلمانوں کے دینی ادارے کے سربراہ محترم شیخ شکور باشازادہ نے مکہ مکرمہ میں عزت مآب سے ملاقات میں تہنیتی پیغام پہنچایا۔
سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر ملائیشیا کے وزیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر ذو الکفل بن حسن کا استقبال کیا؛ سعودی عرب میں ملائیشیا کے سفیر بھی ہمراہ تھے
سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے سعودی عرب میں جمہوریہ گامبیا کے سفیر جناب مامبوری نجائی کا استقبال کیا