مملکت سعودی عرب کا دورہ کرنے والی ایوینجیکل کمیونٹی کے وفد نے رابطہ عالم اسلامی کے ساتھ مشترکہ بیان میں میثاق مکہ مکرمہ کے مندرجات کی تعریف کی
مملکت سعودی عرب کا دورہ کرنے والی ایوینجیکل کمیونٹی کے وفد نے رابطہ عالم اسلامی کے ساتھ مشترکہ بیان میں میثاق مکہ مکرمہ کے مندرجات کی تعریف کی۔جس کی عالم اسلام کے مختلف جماعات کے۱۲۰۰ مفتی وعلماء نے رابطہ قیادت کے ساتھ حمایت کی۔دستاویز میں تعلیم،خاندان وانسانی اقدار پرتوجہ دی گئ۔
”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر