عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمدالعیسی نے رابطہ عالم اسلامی کے ادارہ عالمی ادارہ برائے کتاب وسنت کے زیر انتظام ”دونوں وحیوں کی خدمت“ سمپوزیم کا مکہ مکرمہ میں افتتاح کیا
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمدالعیسی نے رابطہ عالم اسلامی کے ادارہ عالمی ادارہ برائے کتاب وسنت کے زیر انتظام ”دونوں وحیوں کی خدمت“ سمپوزیم کا مکہ مکرمہ میں افتتاح کیا۔سمپوزیم میں 36 ممالک سے تعلق رکھنے والے،علومِ قرآن وحدیث کے ماہر،کبارِِ محدثین اور قراء نے شرکت کی۔
میوزیم کی بین الاقوامی توسیع کے منصوبے کے تحت، سیکرٹری جنرل رابطہ کی شرکت اور سفارتی ارکان واعلی شخصیات کی موجودگی میں، موریتانیہ کے محترم صدر نے نواکشوط میں سیرت نبوی ﷺ میوزیم کا باوقار افتتاح کیا
آج نواکشوط میں جمعہ کے منبر پر.. ایک عظیم الشان علمائی استقبالیہ تقریب کے بعد: عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی، نامور علمائے کرام اور نمازیوں کی ایک بڑی تعداد کی موجودگی میں جمعے کے اجتماع سے خطاب اور امامت فرما…