میوزیم انتظامیہ کی دعوت پر،ڈاکٹر محمد العیسی نے نیویارک میٹرو پولیٹن میوزیم میں اسلامی سیکشن کا دورہ کیا
میوزیم انتظامیہ کی دعوت پر،ڈاکٹر محمد العیسی نے نیویارک میٹرو پولیٹن میوزیم میں اسلامی سیکشن کا دورہ کیا. آپ نے نیویارک میں اسلامی تقریبات میں بھی شرکت کی، جنہوں نے رابطہ کے اعتدال پسند نقطۂ نظر اور مشترکات کے فریم ورک میں مذاہب وتہذیبوں سے مکالمہ کو اسلامی امید کی کرن گرداناہے.
”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر