دورۂ امریکہ میں رابطہ عالم اسلامی کے عزت مآب سیکرٹری جنرل نے متعدد اسلامی شخصیات سے ملاقات کی
دورۂ امریکہ میں رابطہ عالم اسلامی کے عزت مآب سیکرٹری جنرل نے متعدد اسلامی شخصیات سے ملاقات کی، جنہوں نے آپ کو "دنیا بھر میں" ائمہ کرام کو میثاق_مکہ_مکرمہ کے مندرجات پر تربیت کا مشورہ دیا۔
”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر