امریکی"یوٹاہ اسٹیٹ یونیورسٹی"کے چانسلر نے عزت مآب ڈاکٹر محمد العیسی کا یونیورسٹی میں استقبال کیا،جس میں 35 ہزار سے زائد طلبہ زیر تعلیم ہی
امریکی"یوٹاہ اسٹیٹ یونیورسٹی"کے چانسلر نے عزت مآب ڈاکٹر #محمد_العیسی کا یونیورسٹی میں استقبال کیا،جس میں 35 ہزار سے زائد طلبہ زیر تعلیم ہیں۔چانسلر نے آپ کے اعزاز میں ظہرانےمیں کہاکہ:مذاہب اور تہذیبوں کے پیروکاروں میں پلوں کی تعمیر میں بین الاقوامی شخصیات میں آپ سب سے نمایاں ہیں۔
”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر