عزت مآب شيخ ڈاكٹر محمد العيسى نے گذشتہ شام پاكستان علماء كونسل كے چيئرمين شيخ طاہر محمود اشرفى سے ملاقات كى
عزت مآب شيخ ڈاكٹر محمد العيسى نے گذشتہ شام پاكستان علماء كونسل كے چيئرمين شيخ طاہر محمود اشرفى سے ملاقات كى۔ ملاقات ميں باہمى دلچسپى كے امور پر تبادلۂ خيال كيا گيا۔
سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر ملائیشیا کے وزیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر ذو الکفل بن حسن کا استقبال کیا؛ سعودی عرب میں ملائیشیا کے سفیر بھی ہمراہ تھے
سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے سعودی عرب میں جمہوریہ گامبیا کے سفیر جناب مامبوری نجائی کا استقبال کیا