مکہ مکرمہ میں منعقدہ رابطہ عالم اسلامی کی سپریم کونسل اجلاس میں شریک علمائے کرام نے باہمی تعاون کی ضرورت اور تفرقہ سے گریز کی دعوت دی ہے
مکہ مکرمہ میں منعقدہ رابطہ عالم اسلامی کی سپریم کونسل اجلاس میں شریک علمائے کرام نے باہمی تعاون کی ضرورت اور تفرقہ سے گریز کی دعوت دی ہے۔ انہوں نے اسلامی تعاون تنظیم کے کردار کو مستحکم اور تمام اسلامی ممالک کو اس کے زیر سایہ اپنے مسائل کے حل کی ضرورت پر زور دیا۔
”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر