اطالوی کیتھولک یونیورسٹی کے چانسلر نے رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی تکریم کی
اطالوی کیتھولک یونیورسٹی کے چانسلر نے رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی تکریم کی اور ان کے ساتھ مشترکہ تحقیقی تعاون پر دستخط کئے۔مذکورہ یونیورسٹی اپنی نوعیت کی سب سے بڑی یونیورسٹی ہے جس میں سائنسی اور انسانی علوم کے جملہ تخصصات موجود ہیں۔
”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر