Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سیرت
    • سیرت
    • انعامات واعزازات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ
    • جمعہ کے خطبات
    • متعدد تمغے اور مڈل
    • مکالمے
    • ڈاکٹریٹ مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • اسلام کی خدمت
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کے لئے کاوشیں
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقات-استقبال
    • شخصیات
  • عالمی سرگرمیاں
    • کانفرنسز
    • دورے
    • عالمی صحافت
    • شخصیات کے تاثرات
  • میڈیا سینٹر
    • حوالہ جات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية

اسلامی مراکز کے انتظام سے متعلق رابطہ کی وضاحت

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • اسلامی مراکز کے انتظام سے متعلق رابطہ کی وضاحت
رابطہ اس بات کی وضاحت کرتی ہے کہ اسلامی مراکز کے انتظام سے متعلق اس کے بیان کا مفہوم یہ ہے کہ رابطہ ہر مقامی حکومت کے ساتھ مل کر اسلامی کمیونٹی کی نمائندگی کی طرف توجہ مرکوز کیئے ہوئے ہے اور یہ (مذہبی اعتدال پسندی) میں معاون ومددگار ہے منگل, 21 January 2020 - 21:57

اسلامی مراکز کے انتظام سے متعلق رابطہ کی وضاحت

(وضاحت)   
رابطہ اس بات کی وضاحت کرتی ہے کہ اسلامی مراکز کے انتظام سے متعلق اس کے بیان کا مفہوم یہ ہے کہ رابطہ ہر مقامی حکومت کے ساتھ مل کر اسلامی کمیونٹی کی نمائندگی کی طرف توجہ مرکوز کیئے ہوئے ہے اور یہ (مذہبی اعتدال پسندی) میں معاون ومددگار ہے اور اس میں مالی اور روزگار کے امور ملک کے قواعد وضوابط کے مطابق ہوں گے۔اور رابط اس بات کی تاکید کرتی ہے کہ (جو کچھ اس وضاحت کے خلاف شائع ہوا ہے اس میں کوئی صحت نہیں ہے ) ۔

اور ان مراکز کے اہتمام سے رابطہ کی تعلیمی اور تہذیبی اعتدال کی گہرائی کا اندازہ ہوتاہے جو اس کی دینی خدمات جیسے مساجد اور دیگر میں اس کی دلچسپی ہے۔اور یہ سب اس ملک کے قواعد وضوابط پر عمل در آمد کرتے ہوئے ہونا چاہئے۔اس کا افتتاح عنقریب فرانسیسی وزیر داخلہ کی موجود گی میں فرانسیسی انسٹی ٹیوٹ آف اسلامک تہذیب میں ہوگی ۔
رابطہ اس بات کی وضاحت کرتی ہے کہ اسلامی مراکز کے انتظام سے متعلق اس کے بیان کا مفہوم یہ ہے کہ رابطہ ہر مقامی حکومت کے ساتھ مل کر اسلامی کمیونٹی کی نمائندگی کی طرف توجہ مرکوز کیئے ہوئے ہے اور یہ (مذہبی اعتدال پسندی) میں معاون ومددگار ہے

”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی

”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی

مزید پڑھیے

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر

مزید پڑھیے

اقتباس

” مسلمان وہ ہوتا ہے جو احسان کے ذریعے دل جیتتا ہے۔ وہ سب کے لیے خیر کا خواہاں ہوتا ہے، محبت اور الفت کو فروغ دیتا ہے، عطا کرتا ہے، خوشیاں بانٹتا ہے، معاف کرتا ہے، آسانی پیدا کرتا ہے اور سختی نہیں کرتا۔“

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • متعدد تمغے اور مڈل
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026