کروشیا کی صدر، ڈاکٹر محمدالعیسی کے ہمراہ زغرب میں رابطہ عالم اسلامی کی،سلامتی اور امن کے فروغ کے لئے انسانی اخوت سے متعلقہ کانفرنس کا افتتاح کررہی ہیں
کروشیا کی صدر، ڈاکٹر محمدالعیسی کے ہمراہ زغرب میں رابطہ عالم اسلامی کی،سلامتی اور امن کے فروغ کے لئے انسانی اخوت سے متعلقہ کانفرنس کا افتتاح کررہی ہیں۔ کانفرنس میں کروشیا کے وزیر اعظم اور پارلیمنٹ اسپیکر بھی شريک ہیں۔
”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر