رابطہ کے سیکرٹری جنرل اور انڈونیشیا کے نائب صدر جکارتہ میں سیرت نبوی اور اسلامی تہذیب میوزیم کی شاخ کا سنگ بنیاد رکھ رہے ہیں
عظیم عالمی اجتماع میں:
رابطہ کے سیکرٹری جنرل اور انڈونیشیا کے نائب صدر جکارتہ میں سیرت نبوی اور اسلامی تہذیب میوزیم کی شاخ کا سنگ بنیاد رکھ رہے ہیں۔ میوزیم مدینہ منورہ کے صدر دفتر کی توسیع ہے۔
سیرت نبوی اور اسلامی تہذیب میوزیم کی شاخ جکارتہ کے انتہائی اہم سیاحتی علاقے میں 140.000 مربع میٹر پر محیط باغات کے ساتھ 60.000 مربع میٹر پر واقع ہے۔میوزیم میں سالانہ 18 ملین زائرین کے لئے سہولیات کا انتظام کیا جائے گا۔
میوزیم کی بین الاقوامی توسیع کے منصوبے کے تحت، سیکرٹری جنرل رابطہ کی شرکت اور سفارتی ارکان واعلی شخصیات کی موجودگی میں، موریتانیہ کے محترم صدر نے نواکشوط میں سیرت نبوی ﷺ میوزیم کا باوقار افتتاح کیا
آج نواکشوط میں جمعہ کے منبر پر.. ایک عظیم الشان علمائی استقبالیہ تقریب کے بعد: عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی، نامور علمائے کرام اور نمازیوں کی ایک بڑی تعداد کی موجودگی میں جمعے کے اجتماع سے خطاب اور امامت فرما…