Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سیرت
    • سیرت
    • انعامات واعزازات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ
    • جمعہ کے خطبات
    • متعدد تمغے اور مڈل
    • مکالمے
    • ڈاکٹریٹ مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • اسلام کی خدمت
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کے لئے کاوشیں
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقات-استقبال
    • شخصیات
  • عالمی سرگرمیاں
    • کانفرنسز
    • دورے
    • عالمی صحافت
    • شخصیات کے تاثرات
  • میڈیا سینٹر
    • حوالہ جات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية

امن وسلامتی کے ساتھ واپسی۔۔غیر معمولی حالات میں۔۔غیر معمولی کامیابی۔۔حکیم قیادت کے زیر انتظام ۔ضیوف الرحمن کے آرام کے لئے۔۔ وضع کردہ مربوط نظام کے تحت۔

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • امن وسلامتی کے ساتھ واپسی۔۔غیر معمولی حالات میں۔۔غیر معمولی کامیابی۔۔حکیم قیادت کے زیر انتظام ۔ضیوف الرحمن کے آرام کے لئے۔۔ وضع کردہ مربوط نظام کے تحت۔
رابطہ عالم اسلامی نے کرونا وبا کی غیر معمولی حالات میں اس سال کے کامیاب حج منصوبہ کی شاندار کامیابی کی تعریف کی اتوار, 2 August 2020 - 19:49

امن وسلامتی کے ساتھ واپسی۔۔غیر معمولی حالات میں۔۔غیر معمولی کامیابی۔۔حکیم قیادت کے زیر انتظام ۔ضیوف الرحمن کے آرام کے لئے۔۔ وضع کردہ مربوط نظام کے تحت۔

رابطہ عالم اسلامی نے کرونا وبا کی غیر معمولی حالات میں  اس سال کے کامیاب حج منصوبہ  کی شاندار کامیابی کی تعریف کی جہاں حجاج کرام کی صحت کے اعلی ترین معیار کو برقراررکھتے ہوئے فریضۂ حج کی ادائیگی کے منصوبے کو عملی جامہ پہنایاگیا۔

رابطہ عالم اسلامی نے سیکرٹری جنرل اور مسلم علماء کونسل کے چیئرمین عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی کے ایک بیان میں کہا کہ عالم اسلام نے اس سال  موسم حج کے انعقاد میں  دانشمندانہ  فیصلوں کو سراہاہے۔ انہوں نے وضاحت کرتے ہوئے کہاکہ  رابطہ کو عالم اسلام کے علمائے کرام ومفتیان عظام کی طرف سے  متعدد پیغامات موصول ہوئے جن میں انہوں نے خادم حرمین شریفین اور ولی عہد حفظہما اللہ کی حکومت کی طرف سے  حجاج کرام کو پیش کردہ عظیم خدمات کی تعریف کی، اور ان غیر معمولی حالات میں  فریضۂ حج کے کامیاب انعقاد پر مملکت سعودی عرب  کی خدمات کو سراہا  ۔

رابطہ عالم اسلامی علمی حلقوں، تحقیقی مراکز اور بڑے عالمی فورمز میں اپنی مؤثر موجودگی کو ایک ایسے متین علمی وفکری بیانیے کے ذریعے مستحکم کر رہی ہے جو اسلام کی تہذیبی اقدار کا عکاس ہے

رابطہ عالم اسلامی علمی حلقوں، تحقیقی مراکز اور بڑے عالمی فورمز میں اپنی مؤثر موجودگی کو ایک ایسے متین علمی وفکری بیانیے کے ذریعے مستحکم کر رہی ہے جو اسلام کی تہذیبی اقدار کا عکاس ہے

مزید پڑھیے

رابطہ عالم اسلامی نمایاں تحقیقی وفکری پلیٹ فارمز اور معروف عالمی فورمز میں ایک سنجیدہ اور متوازن اسلامی بیانیے کے ساتھ اپنی مؤثر موجودگی برقرار رکھے ہوئے ہے

رابطہ عالم اسلامی نمایاں تحقیقی وفکری پلیٹ فارمز اور معروف عالمی فورمز میں ایک سنجیدہ اور متوازن اسلامی بیانیے کے ساتھ اپنی مؤثر موجودگی برقرار رکھے ہوئے ہے

مزید پڑھیے

اقتباس

” مسلمان وہ ہوتا ہے جو احسان کے ذریعے دل جیتتا ہے۔ وہ سب کے لیے خیر کا خواہاں ہوتا ہے، محبت اور الفت کو فروغ دیتا ہے، عطا کرتا ہے، خوشیاں بانٹتا ہے، معاف کرتا ہے، آسانی پیدا کرتا ہے اور سختی نہیں کرتا۔“

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • متعدد تمغے اور مڈل
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026