شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ڈاکٹریٹ مقالہ بعنوان(معاصر مغربی معاشرے میں اسلام فوبیا کے رجحانات) کا وائیوا کیا
شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے جامعۃ الامام کے محقق یاسر بن سوید کے ڈاکٹریٹ مقالہ بعنوان(معاصر مغربی معاشرے میں اسلام فوبیا کے رجحانات) کا وائیوا کیا۔ مقالہ کو فرسٹ پوزیشن کی ڈگری سے نوازا گیا۔ مناقشہ کمیٹی نے مقالہ کو بین الاقوامی نظریاتی مطالعات میں اہم اضافے سے تعبیر کیا۔
”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر