رابطہ عالم اسلامی نے دنیا میں غربت کے خاتمے کے لئے اپنی کوششیں مرکوز کی ہوئی ہیں
رابطہ عالم اسلامی نے دنیا میں غربت کے خاتمے کے لئے اپنی کوششیں مرکوز کی ہوئی ہیں، اور اس سلسلے میں بلا کسی تفریق مذہب،نسل، قومیت یا صنف کے لاکھوں افراد کو خوراک اور طبی امداد فراہم کررہی ہے۔
”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر