Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سیرت
    • سیرت
    • انعامات واعزازات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ
    • جمعہ کے خطبات
    • متعدد تمغے اور مڈل
    • مکالمے
    • ڈاکٹریٹ مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • اسلام کی خدمت
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کے لئے کاوشیں
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقات-استقبال
    • شخصیات
  • عالمی سرگرمیاں
    • کانفرنسز
    • دورے
    • عالمی صحافت
    • شخصیات کے تاثرات
  • میڈیا سینٹر
    • حوالہ جات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية

شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے جمہوریہ انڈونیشیا کے سیاسی،قانونی اور سلامتی امور کے کورآڈنیٹر وزیر جناب محمد محفوظ اور ان کے ہمراہ اسلامی ايسوسی ایشن کے رہنماؤں کے وفد کا استقبال کیا

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے جمہوریہ انڈونیشیا کے سیاسی،قانونی اور سلامتی امور کے کورآڈنیٹر وزیر جناب محمد محفوظ اور ان کے ہمراہ اسلامی ايسوسی ایشن کے رہنماؤں کے وفد کا استقبال کیا
استقبل معالي الشيخ د. محمد العيسى‬⁩ معالي وزير التنسيق للشؤون السياسية والقانونية والأمنية بجمهورية إندونيسيا‬⁩ الأستاذ محمد محفوظ ووفداً مرافقاً من قيادات الجمعيات الإسلامية بدھ, 9 December 2020 - 12:45

شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے جمہوریہ انڈونیشیا کے سیاسی،قانونی اور سلامتی امور کے کورآڈنیٹر وزیر جناب محمد محفوظ اور ان کے ہمراہ اسلامی ايسوسی ایشن کے رہنماؤں کے وفد کا استقبال کیا

ڈاکٹر العیسی نے انڈونیشیا کے سیاسی،سلامتی اور قانونی امور کے کورآرڈینٹر وزیر کا استقبال کیا۔

ریاض:

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی نے  جمہوریہ انڈونیشیا کے سیاسی،قانونی اور سلامتی امور کے کورآڈنیٹر وزیر جناب محمد  محفوظ کا استقبال کیا۔

وزير  موصوف  نے مسلم معاشرے میں وسطیت اور اعتدال پسندی  کے فروغ اور پوری دنیا میں امن وہم آہنگی کے استحکام  کے لئے عزت مآب  سیکرٹری جنرل کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے ان کا  شکریہ اداکیا۔

انہوں نے کہاہے کہ انڈونیشی کمیونٹی میں رابطہ کی اعتدال پسندی اور روارادی اقدار کے فروغ کی کوششوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتاہے،خصوصاً انتہاپسند تنظیموں کے مقابلے میں اسلام  کی حقیقی صورت  کو ظاہر کرنے میں اس کی کاوشیں قابل تحسین ہیں۔

محترم انڈونیشی وزیر کے  ہمراہ  وفد میں  نہضۃ العلماء کے بورڈ آف ڈائریکٹر جناب رابحین ایمہاس،جمعیۃ الاتحاد الاسلامی کے صدر جناب حمدان زلفا اور  اسلامی ایسوسی ایشن کے متعدد رہنما شامل تھے۔

سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر ملائیشیا کے وزیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر ذو الکفل بن حسن کا استقبال کیا؛ سعودی عرب میں ملائیشیا کے سفیر بھی ہمراہ تھے

سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر ملائیشیا کے وزیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر ذو الکفل بن حسن کا استقبال کیا؛ سعودی عرب میں ملائیشیا کے سفیر بھی ہمراہ تھے

مزید پڑھیے


سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے سعودی عرب میں جمہوریہ گامبیا کے سفیر جناب مامبوری نجائی کا استقبال کیا

سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے سعودی عرب میں جمہوریہ گامبیا کے سفیر جناب مامبوری نجائی کا استقبال کیا

مزید پڑھیے


اقتباس

” مسلمان وہ ہوتا ہے جو احسان کے ذریعے دل جیتتا ہے۔ وہ سب کے لیے خیر کا خواہاں ہوتا ہے، محبت اور الفت کو فروغ دیتا ہے، عطا کرتا ہے، خوشیاں بانٹتا ہے، معاف کرتا ہے، آسانی پیدا کرتا ہے اور سختی نہیں کرتا۔“

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • متعدد تمغے اور مڈل
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026