ڈاکٹر محمد العیسی نے ڈاکٹر گریگروی میٹرو سو،صدرپیٹرک کونسل برائے اسلامی تعلقات روس سے ملاقات کی
ڈاکٹر محمد العیسی نے ڈاکٹر گریگروی میٹرو سو،صدرپیٹرک کونسل برائے اسلامی تعلقات روس سے ملاقات کی۔انہوں نے آل رشیا اورماسکو کے پیٹرک کریل اول کے نیک جذبات پیش کرتے ہوئے مذہبی اور ثقافتی تنوع کے مابین بقائے باہمی اور ہم آہنگی کے فروغ کے لئے ڈاکٹر العیسی کی کاوشوں کو سراہا۔
سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر ملائیشیا کے وزیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر ذو الکفل بن حسن کا استقبال کیا؛ سعودی عرب میں ملائیشیا کے سفیر بھی ہمراہ تھے
سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے سعودی عرب میں جمہوریہ گامبیا کے سفیر جناب مامبوری نجائی کا استقبال کیا