Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • Français

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سیرت
    • سیرت
    • انعامات واعزازات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ
    • جمعہ کے خطبات
    • متعدد تمغے اور مڈل
    • مکالمے
    • ڈاکٹریٹ مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • اسلام کی خدمت
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کے لئے کاوشیں
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقات-استقبال
    • شخصیات
  • عالمی سرگرمیاں
    • کانفرنسز
    • دورے
    • عالمی صحافت
    • شخصیات کے تاثرات
  • میڈیا سینٹر
    • حوالہ جات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • Français

سری لنکا کے وزیر خارجہ کا ڈاکٹر العیسی سے ٹیلیفون پر رابطہ

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • سری لنکا کے وزیر خارجہ کا ڈاکٹر العیسی سے ٹیلیفون پر رابطہ
سری لنکا کے وزیر خارجہ کا ڈاکٹر العیسی سے ٹیلیفون پر رابطہ بدھ, 3 March 2021 - 09:15

سری لنکا کے وزیر خارجہ کا ڈاکٹر العیسی سے ٹیلیفون پر رابطہ

رابطہ کی درخواست پر  سری لنکا میں کرونا سے متاثرہ مسلمانوں کی لاشوں کو جلانے سے روکنے  پر شکریہ

سری لنکا کے وزیر خارجہ کا ڈاکٹر العیسی سے ٹیلیفون پر رابطہ

ریاض:

سری لنکا کے  وزیر خارجہ جناب دنیش گونا وردنا نے رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی سے ٹیلفونک رابطہ کیا۔ وزیر خارجہ نے  بتایا ہے کہ سری لنکا کی حکومت نے رابطہ کی درخواست پر سری لنکا میں کرونا سے متاثرہ مسلمانوں کی لاشوں کو جلانے  سے روکنے کی ہدایت  کی ہے۔

 عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی نے اس موقع پر رابطہ کی درخواست پر جمہوریہ سری لنکا کی حکومت کی طرف سے  کوویڈ_19 سے  متاثرہ مسلمانوں کی لاشوں کو  شرعی احکامات کے مطابق جلانے  سے روکنے  کے اقدام کو سراہا  ہے۔انہوں نے کہاکہ اس  اقدام سے  اسلامی اقوام کی عالمی حوالے سے نمائندہ رابطہ عالم اسلامی اور سری لنکا کی  حکومت کے درمیان تعلقات کو تقویت ملے  گی۔

رابطہ کی درخواست پر  سری لنکا میں کرونا سے متاثرہ مسلمانوں کی لاشوں کو جلانے سے روکنے  پر شکریہ
”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی

”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی

مزید پڑھیے

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر

مزید پڑھیے

اقتباس

” مسلمان وہ ہوتا ہے جو احسان کے ذریعے دل جیتتا ہے۔ وہ سب کے لیے خیر کا خواہاں ہوتا ہے، محبت اور الفت کو فروغ دیتا ہے، عطا کرتا ہے، خوشیاں بانٹتا ہے، معاف کرتا ہے، آسانی پیدا کرتا ہے اور سختی نہیں کرتا۔“

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • متعدد تمغے اور مڈل
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026