عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے دفتر میں متحدہ عرب امارات کے سفیر عزت مآب شیخ نہیان بن سیف آل نہیان سے ملاقات کی
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے دفتر میں متحدہ عرب امارات کے سفیر عزت مآب شیخ نہیان بن سیف آل نہیان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر ملائیشیا کے وزیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر ذو الکفل بن حسن کا استقبال کیا؛ سعودی عرب میں ملائیشیا کے سفیر بھی ہمراہ تھے
سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے سعودی عرب میں جمہوریہ گامبیا کے سفیر جناب مامبوری نجائی کا استقبال کیا