سيكرٹری جنرل عزت مآب ڈاکٹر محمد العیسی نے مملکت سعودی عرب کے نائب وزیر خارجہ انجینئر ولید بن عبد الکریم الخریجی کا استقبال کیا
سيكرٹری جنرل عزت مآب ڈاکٹر محمد العیسی نے مملکت سعودی عرب کے نائب وزیر خارجہ انجینئر ولید بن عبد الکریم الخریجی کا استقبال کیا۔اس موقع پر پبلک ڈپلومیسی افیئر کے انڈر سیکرٹری جناب فہد اسعد ابو النصر بھی آپ کے ہمراہ تھے۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امورکا جائزہ لیا گیا۔
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ فرانس کے سفیر جناب لوڈوک پویلی کا استقبال کیا
ملائیشیا کے وزیر اعظم جناب انور ابراہیم نے ریاض میں رابطہ عالم اسلامی کے ذیلی دفتر کا دورہ کیا جہاں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آپ کا استقبال کیا