میثاق مکہ ہمیں بین الاقوامی سطح پر متحد ہونے اور موسمیاتی تبدیلیوں کو محدود کرنے کے لئے آلودگی کو کنٹرول کرنے کا مطالبہ کرتاہے
ہم سب کرۂ ارض کے مستقبل کو تباہی وبربادی سے بچانے کے پابند ہیں۔ میثاق مکہ ہمیں بین الاقوامی سطح پر متحد ہونے اور موسمیاتی تبدیلیوں کو محدود کرنے کے لئے آلودگی کو کنٹرول کرنے کا مطالبہ کرتاہے۔
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے جکارتہ، اس کے نواحی علاقوں اور بعض دیہات میں بیواؤں کے لیے فراہم کی جانے والی امداد کی تقسیم کی تقریب میں ذاتی طور پر شرکت کی
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے انڈونیشیا کے مختلف اسپتالوں میں رابطہ کے جاری متعدد طبی پروگراموں کا جائزہ لیا