سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا جمہوری گیمبیا کے صدر جناب آداما بارو سے ٹیلیفونک رابطہ
سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا آج جمہوری گیمبیا کے صدر جناب آداما بارو سے ٹیلیفونک رابطہ۔ رابطے کے دوران صدر محترم نے دنیا بھر میں رابطہ عالم اسلامی کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے رابطہ کو گیمبیا میں بین الاقوامی کانفرنس کے انعقاد کی دعوت دی ہے۔
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ فرانس کے سفیر جناب لوڈوک پویلی کا استقبال کیا
ملائیشیا کے وزیر اعظم جناب انور ابراہیم نے ریاض میں رابطہ عالم اسلامی کے ذیلی دفتر کا دورہ کیا جہاں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آپ کا استقبال کیا