ڈاکٹر محمد العیسی گلف ریسرچ سینٹر فورم کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے
ڈاکٹر محمد العیسی گلف ریسرچ سینٹر فورم کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے:"تحقیقی مراکز میں اعلی کارکردگی کی ضرورت ہے جو فیلڈ ورک کے ساتھ مکمل تحقیق پر مبنی ہو،جس میں نتائج اور تجزیات کو مکمل درستگی اور غیرجانبداری کے ساتھ پیش کیا گیا ہو،اور دنیا میں ایسے مراکز کی چنداں کمی ہے۔"
آسیان ممالک کے علماء کو اُن کے بڑے مسائل پر متحد کرنے والا ایک جامع پلیٹ فارم… رابطہ عالم اسلامی کے زیرِ اہتمام ”آسیان علماء کونسل“ نے ملائیشیا کے دار الحکومت کوالالمپور میں منعقدہ اپنے تیسرے فورم میں درج ذیل…