Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سیرت
    • سیرت
    • انعامات واعزازات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ
    • جمعہ کے خطبات
    • متعدد تمغے اور مڈل
    • مکالمے
    • ڈاکٹریٹ مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • اسلام کی خدمت
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کے لئے کاوشیں
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقات-استقبال
    • شخصیات
  • عالمی سرگرمیاں
    • کانفرنسز
    • دورے
    • عالمی صحافت
    • شخصیات کے تاثرات
  • میڈیا سینٹر
    • حوالہ جات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English

ملائیشیا کی حکومت کی طرف سے ڈاکٹر العیسی کے لئے پہلی اسلامی شخصیت کے طورپر ہجرت نبویہ ایوارڈ کا اعزاز

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • ملائیشیا کی حکومت کی طرف سے ڈاکٹر العیسی کے لئے پہلی اسلامی شخصیت کے طورپر ہجرت نبویہ ایوارڈ کا اعزاز
ملائیشیا  کی حکومت کی طرف سے ڈاکٹر العیسی کے لئے پہلی اسلامی شخصیت کے طورپر ہجرت نبویہ ایوارڈ کا اعزاز منگل, 10 August 2021 - 18:00

ملائیشیا کی حکومت کی طرف سے ڈاکٹر العیسی کے لئے پہلی اسلامی شخصیت کے طورپر ہجرت نبویہ ایوارڈ کا اعزاز

ملائيشيا کے بادشاہ اور وزیر اعظم کی موجودگی  میں..
ملائیشیا  کی حکومت کی طرف سے ڈاکٹر العیسی کے لئے پہلی اسلامی شخصیت کے طورپر ہجرت نبویہ ایوارڈ کا اعزاز
ملائیشیا کی طرف سے  دنیا میں علمائے اسلام کو دیا جانے والا سب سے بڑا ایوارڈ

کوالالمپور:
ملائیشیا کی حکومت نے رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل،چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی کو ملائیشیا کی طرف سے دنیا میں علمائے اسلام کو دیئے جانے والے سب سے اعلی ایوارڈ سے نوازا ہے،انہیں دنیا کی سب سے بااثر بین الاقوامی اسلامی شخصیت کے لئے   ہجرت نبویہ ایوارڈ  سے نوازگیاہے۔یہ ایوارڈ  آپ کو اسلام کی حقیقی تصویر،اس کےعظیم اصول اور اقدار کو اجاگر کرنےاور اس کے عظیم انسانی مشن کو دنیا کے سامنے پیش کرنے کے لئے اور اہل مذاہب اور تہذیبوں کے درمیان ہم آہنگی کے فروغ اور عالمی امن کے لئے آپ کے کردار اور کوششوں کے اعتراف میں  اس اعزازسے نوازا گیا ہے۔
یہ اعزازی تقریب نئے ہجری سال کے ایک بڑے روایتی جشن کے دوران منعقد ہوئی جس میں ملائیشیا کے بادشاہ سلطان عبد اللہ بن سلطان احمد  اور وزیر اعظم جناب محی الدین یاسین کے علاوہ  حکومتی اراکین اور ملائیشیا میں اسلامی اورغیر اسلامی ممالک کے نمائندگان نے شرکت کی۔
مذکورہ ہجرت نبویہ ایوارڈ ملائیشیا کی حکومت کی طرف سے ہر ہجری سال کے آغاز میں  بین الاقوامی شہرت یافتہ شخصیات کو دیا جانے والا سب سے اہم ایوارڈ ہے جو اسلام اور انسانیت کی خدمت میں نمایاں کردار اداکرنے والی شخصیات کو دیا جاتاہے۔

”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی

”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی

مزید پڑھیے


عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر

مزید پڑھیے


اقتباس

” مسلمان وہ ہوتا ہے جو احسان کے ذریعے دل جیتتا ہے۔ وہ سب کے لیے خیر کا خواہاں ہوتا ہے، محبت اور الفت کو فروغ دیتا ہے، عطا کرتا ہے، خوشیاں بانٹتا ہے، معاف کرتا ہے، آسانی پیدا کرتا ہے اور سختی نہیں کرتا۔“

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • متعدد تمغے اور مڈل
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026