جمہوریہ مقدونیہ کے صدر جناب ڈاکٹر اسٹیو پینڈارو وسکی نے صدارتی محل میں شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا
جمہوریہ مقدونیہ کے صدر جناب ڈاکٹر اسٹیو پینڈارو وسکی نے صدارتی محل میں شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا۔ آپ صدر محترم کی سرکاری دعوت پر دارالحکومت اسکوپیہ کا دورہ کررہے ہیں۔محترم صدر نے دنیا بھر میں قومی تنوع والے معاشروں میں ہم آہنگی کے فروغ کے لئے آپ کی کوششوں کو سراہاہے۔
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ فرانس کے سفیر جناب لوڈوک پویلی کا استقبال کیا
ملائیشیا کے وزیر اعظم جناب انور ابراہیم نے ریاض میں رابطہ عالم اسلامی کے ذیلی دفتر کا دورہ کیا جہاں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آپ کا استقبال کیا