عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے آفس میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ فلپائن کے سفیر جناب عدنان الونٹو سے ملاقات کی
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے آفس میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ فلپائن کے سفیر جناب عدنان الونٹو سے ملاقات کی۔ محترم سفيرنے آپ کو فلپائن کا دورہ اور وہاں کی جامعات اور تعلیمی مراکز میں خطاب کی دعوت دی ہے۔
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ فرانس کے سفیر جناب لوڈوک پویلی کا استقبال کیا
ملائیشیا کے وزیر اعظم جناب انور ابراہیم نے ریاض میں رابطہ عالم اسلامی کے ذیلی دفتر کا دورہ کیا جہاں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آپ کا استقبال کیا