رابطہ عالم اسلامی کی طرف سے دنیا بھر میں سیرت طیبہ اور اسلامی تہذیب میوزیم کے سلسلے کے منصوبوں پر عمل درآمد جاری ہے
رابطہ عالم اسلامی کی طرف سے دنیا بھر میں سیرت طیبہ اور اسلامی تہذیب میوزیم کے سلسلے کے منصوبوں پر عمل درآمد جاری ہے۔ اس پروگرام میں جدید ترین ڈسپلے ٹیکنالوجی کے ذریعے نبی کریم ﷺ کی سیرت طیبہ کی عظمت اور اسلام کےآفاقی پیغام کو متعارف کرایا جائے گا۔
”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر