Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سیرت
    • سیرت
    • انعامات واعزازات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ
    • جمعہ کے خطبات
    • متعدد تمغے اور مڈل
    • مکالمے
    • ڈاکٹریٹ مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • اسلام کی خدمت
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کے لئے کاوشیں
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقات-استقبال
    • شخصیات
  • عالمی سرگرمیاں
    • کانفرنسز
    • دورے
    • عالمی صحافت
    • شخصیات کے تاثرات
  • میڈیا سینٹر
    • حوالہ جات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی آرتھوڈکس بین الاقوامی پارلیمانی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات کررہے ہیں

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی آرتھوڈکس بین الاقوامی پارلیمانی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات کررہے ہیں
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی آرتھوڈکس بین الاقوامی پارلیمانی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات کررہے ہیں جمعہ, 24 September 2021 - 17:18

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی آرتھوڈکس بین الاقوامی پارلیمانی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات کررہے ہیں

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی آرتھوڈکس بین الاقوامی پارلیمانی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر میکسموس چاراکوپولوس اور ان کے ہمراہ وفد سے ملاقات کررہے ہیں۔ مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ روس اور یونان کے سفیر محترم سرگئی کوزلوف اور الیکسیس کونسٹانٹو پولوس بھی ملاقات میں موجود ہیں۔

ملاقات میں مشترکہ دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات کا اختتام اس معاہدہ پر اختتام پذیر ہوا کہ پہلی مرتبہ ایسے میوزیم کا قیام عمل میں لایا جائے کو جو اسلام اور آرتھوڈکس کے مابین تاریخی تعلقات کو مشترکہ اقدار اور تاریخی ورثہ کو تہذیبی اتحاد کی شکل میں واضح کرے۔

میوزیم جانبین کے تاریخی تعلقات کو واضح کرے گا اور وہاں موجود نوادرات اور تاریخی دستاویز اسلام اور آرتھوڈکس کے درمیان مفاہمت اور تعاون کی تصدیق کے ساتھ  دنیا بھر میں جانبین کے درمیان مذہبی تعلقات،ایک دوسرے کی شناخت کے احترام، یکجہتی اور بقائے باہمی کی گہرائی کی عکاس ہونگیں۔

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی آرتھوڈکس بین الاقوامی پارلیمانی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات کررہے ہیں
”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی

”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی

مزید پڑھیے

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر

مزید پڑھیے

اقتباس

” مسلمان وہ ہوتا ہے جو احسان کے ذریعے دل جیتتا ہے۔ وہ سب کے لیے خیر کا خواہاں ہوتا ہے، محبت اور الفت کو فروغ دیتا ہے، عطا کرتا ہے، خوشیاں بانٹتا ہے، معاف کرتا ہے، آسانی پیدا کرتا ہے اور سختی نہیں کرتا۔“

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • متعدد تمغے اور مڈل
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026