اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل، نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا خیر مقدم کررہے ہیں
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل، نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا خیر مقدم کررہے ہیں، جہاں نفرت انگیز بیانئے کے سدّباب سے متعلق متعدد امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر