ڈاکٹر محمد العیسی نے واشنگٹن میں اپنی رہائش گاہ پر امریکی اسلامی رہنماؤں مفتیان،ائمہ اورمراکز کے سربراہوں سے ملاقات کی
ڈاکٹر محمد العیسی نے واشنگٹن میں اپنی رہائش گاہ پر امریکی اسلامی رہنماؤں مفتیان،ائمہ اورمراکز کے سربراہوں سے ملاقات کی،جہاں اسلامی امور سے متعلقہ موضوعات پر تبادلۂ خیال ہوا۔اور”میثاق مکہ مکرمہ“کےمندرجات کو کمیونٹی اور حکومتی سطح پر فعال کرنے کی تیاریوں کے لئے اجلاس منعقد ہوا۔
”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر