عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنی رہائش گاہ پر امریکی وزیر خارجہ برائے مشرقی امور کے معاون اول جناب جوئے یڈ سے ملاقات کی
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنی رہائش گاہ پر امریکی وزیر خارجہ برائے مشرقی امور کے معاون اول جناب جوئے یڈ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں مشترکہ دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ فرانس کے سفیر جناب لوڈوک پویلی کا استقبال کیا
ملائیشیا کے وزیر اعظم جناب انور ابراہیم نے ریاض میں رابطہ عالم اسلامی کے ذیلی دفتر کا دورہ کیا جہاں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آپ کا استقبال کیا