ڈاکٹر محمد العیسی نے دارالحکومت واشنگٹن میں اپنی رہائش گاہ پر ڈیموکریٹک کانگریس کی رکن ٹریسا فرنانڈیز کا استقبال کیا
ڈاکٹر محمد العیسی نے دارالحکومت واشنگٹن میں اپنی رہائش گاہ پر ڈیموکریٹک کانگریس کی رکن ٹریسا فرنانڈیز کا استقبال کیا۔
آپ ایوان نمائندگان کے ہسپانوی نژاد بلاک میں مقامی ذیلی کمیٹی کے چیئرمین کی حیثیت سے اہم عہدے پر فائز ہیں۔
ملاقات میں مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ فرانس کے سفیر جناب لوڈوک پویلی کا استقبال کیا
ملائیشیا کے وزیر اعظم جناب انور ابراہیم نے ریاض میں رابطہ عالم اسلامی کے ذیلی دفتر کا دورہ کیا جہاں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آپ کا استقبال کیا