ڈاکٹر محمد العیسی نے واشنگٹن میں اپنی رہائش گاہ پر،یو ایس ایڈ میں مذاہب سینٹر کے ڈائریکٹر ایڈم فلپس کا استقبال کیا
ڈاکٹر محمد العیسی نے واشنگٹن میں اپنی رہائش گاہ پر،یو ایس ایڈ میں مذاہب سینٹر کے ڈائریکٹر ایڈم فلپس کا استقبال کیا۔
ملاقات میں متعدد منصوبوں میں تعاون کے طریقۂ کار پر تبادلۂ خیال اور معاشی اورصحت کے حوالوں سے عالمی تبدیلیوں کی روشنی میں مشترکہ اقدامات کے امکانات کا جائزہ لیا گیا۔
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ فرانس کے سفیر جناب لوڈوک پویلی کا استقبال کیا
ملائیشیا کے وزیر اعظم جناب انور ابراہیم نے ریاض میں رابطہ عالم اسلامی کے ذیلی دفتر کا دورہ کیا جہاں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آپ کا استقبال کیا