ڈاکٹر محمد العیسی نے واشنگٹن میں اپنی رہائش گاہ پر معاون امریکی وزیر خارجہ برائے جزیرہ نماعرب امورجناب دانیال بنیام کا استقبال کیا
ڈاکٹر محمد العیسی نے واشنگٹن میں اپنی رہائش گاہ پر معاون امریکی وزیر خارجہ برائے جزیرہ نماعرب امورجناب دانیال بنیام کا استقبال کیا۔انہوں نےاقوام اور تہذیبوں کے درمیان پل کا کردار اداکرنے پر آپ کی کاوشوں کو سراہا۔فریقین نے مشترکہ دلچسپی کے متعدد امور پر بھی تبادلۂ خیال کیا۔
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ فرانس کے سفیر جناب لوڈوک پویلی کا استقبال کیا
ملائیشیا کے وزیر اعظم جناب انور ابراہیم نے ریاض میں رابطہ عالم اسلامی کے ذیلی دفتر کا دورہ کیا جہاں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آپ کا استقبال کیا