عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے واشنگٹن میں اپنی رہائش گاہ پر عرب خلیجی ریاست انسٹی ٹیوٹ کے صدر سفیر ڈگلس سیلی مان سے ملاقات کی
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے واشنگٹن میں اپنی رہائش گاہ پر عرب خلیجی ریاست انسٹی ٹیوٹ کے صدر سفیر ڈگلس سیلی مان سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران مشترکہ دلچسپی کے متعدد امور کاجائزہ لیا گیا۔
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ فرانس کے سفیر جناب لوڈوک پویلی کا استقبال کیا
ملائیشیا کے وزیر اعظم جناب انور ابراہیم نے ریاض میں رابطہ عالم اسلامی کے ذیلی دفتر کا دورہ کیا جہاں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آپ کا استقبال کیا