ناروے کے ”برج بلڈر “ایوارڈ حاصل کرنے پر آ پ کو مبارکباد
ناروے کے ”برج بلڈر “ایوارڈ حاصل کرنے پر آ پ کو مبارکباد:
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد_العیسی نے آج مملکت سعودی عرب میں #ناروے کے سفیر جناب تھامس لڈ بال کا استقبال کیا۔ملاقات میں وسیع تر مفاہمت اور تعاون کے حصول کے لئے اقوام کے درمیان روابط کی اہمیت پر زور دیا گیا۔
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ فرانس کے سفیر جناب لوڈوک پویلی کا استقبال کیا
ملائیشیا کے وزیر اعظم جناب انور ابراہیم نے ریاض میں رابطہ عالم اسلامی کے ذیلی دفتر کا دورہ کیا جہاں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آپ کا استقبال کیا