Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سیرت
    • سیرت
    • انعامات واعزازات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ
    • جمعہ کے خطبات
    • متعدد تمغے اور مڈل
    • مکالمے
    • ڈاکٹریٹ مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • اسلام کی خدمت
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کے لئے کاوشیں
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقات-استقبال
    • شخصیات
  • عالمی سرگرمیاں
    • کانفرنسز
    • دورے
    • عالمی صحافت
    • شخصیات کے تاثرات
  • میڈیا سینٹر
    • حوالہ جات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français

رابطہ اور اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی شراکت سے اسلامی فلاحوں کاموں سے متعلق  رواں سال 2021 کے شش ماہی رپورٹ کا اجراء ہوا

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • رابطہ اور اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی شراکت سے اسلامی فلاحوں کاموں سے متعلق  رواں سال 2021 کے شش ماہی رپورٹ کا اجراء ہوا
رابطہ اور اقوام متحدہکے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی شراکت سے اسلامی فلاحوں کاموں سے متعلق  رواںسال 2021 کے شش ماہی رپورٹ جمعرات, 9 December 2021 - 20:24

رابطہ اور اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی شراکت سے اسلامی فلاحوں کاموں سے متعلق  رواں سال 2021 کے شش ماہی رپورٹ کا اجراء ہوا

آج ایکسپو 2020 دبئی میں رابطہ عالم اسلامی کے پویلین میں رابطہ اور اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی شراکت سے اسلامی فلاحوں کاموں سے متعلق  رواں سال 2021 کے شش ماہی رپورٹ کا اجراء ہوا۔

رپورٹ میں ہائی کمشنر کو زکوۃ اور صدقا ت کے مد میں ملنے والے عطیات کا مہاجرین اور پناہ گزینوں کی زندگیوں پر پڑنے والے  اثرات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔

تقریب میں ایک مباحثہ سیشن کا بھی انعقاد ہوا جس کا موضوع تھا”زکوۃ، صدقات اورنئے امور کی سمجھ: آفات اور وبائی امراض میں ان کے اثرات“۔ سیشن میں متعدد موضوعات پر تبادلۂ خیال کرتے ہوئے انسانی اور بین الاقوامی امدادی کوششوں میں اسلامی فلاحی کاموں کو فروغ دینے کی ضرورت پر زوردیا گیا۔

  شش ماہی رپورٹ لينك عربي: https://giving.unhcr.org/ip-report/

  شش ماہی رپورٹ لينك انگریزی: https://giving.unhcr.org/en/ip-report/

رابطہ اور اقوام متحدہکے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی شراکت سے اسلامی فلاحوں کاموں سے متعلق  رواںسال 2021 کے شش ماہی رپورٹ

”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی

”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی

مزید پڑھیے

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر

مزید پڑھیے

اقتباس

” مسلمان وہ ہوتا ہے جو احسان کے ذریعے دل جیتتا ہے۔ وہ سب کے لیے خیر کا خواہاں ہوتا ہے، محبت اور الفت کو فروغ دیتا ہے، عطا کرتا ہے، خوشیاں بانٹتا ہے، معاف کرتا ہے، آسانی پیدا کرتا ہے اور سختی نہیں کرتا۔“

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • متعدد تمغے اور مڈل
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026