ڈاکٹر محمد العیسی نے مملکت سعودی عرب اور خلیجی ممالک کے لئے یورپی یونین کے سفیر جناب پیٹرک سمنیٹ اور ان کے نائب یاپ اورا کا استقبال کیا
ڈاکٹر محمد العیسی نے مملکت سعودی عرب اور خلیجی ممالک کے لئے یورپی یونین کے سفیر جناب پیٹرک سمنیٹ اور ان کے نائب یاپ اورا کا استقبال کیا۔ ملاقات میں عالم اسلام اور یورپی یونین کے ممالک کے درمیان تہذیبی روابط کے فروغ کی ضرورت پر زوردیا گیا۔
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ فرانس کے سفیر جناب لوڈوک پویلی کا استقبال کیا
ملائیشیا کے وزیر اعظم جناب انور ابراہیم نے ریاض میں رابطہ عالم اسلامی کے ذیلی دفتر کا دورہ کیا جہاں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آپ کا استقبال کیا