ڈاکٹر محمد العیسی نے فرانسیسی رکن پارلیمنٹ محترمہ امیلیا لاگراوے کی موجودگی میں، امن سے متعلق نوجوانوں میں آگہی کے فروغ کے لئے فرانسیسی عالمی کارکن محترمہ لطیفہ زیاتن کا استقبال کیا
ڈاکٹر محمد العیسی نے فرانسیسی رکن پارلیمنٹ محترمہ امیلیا لاگراوے کی موجودگی میں، امن سے متعلق نوجوانوں میں آگہی کے فروغ کے لئے فرانسیسی عالمی کارکن محترمہ لطیفہ زیاتن کا استقبال کیا۔ ڈاکٹر العیسی نے قومی ہم آہنگی کے فروغ اور دنیا بھر میں نوجوانوں کو شدت پسندی اور دہشت گرد نظریات کے خلاف آگہی فراہم کرنے پر محترمہ لطیفہ کی کوششوں کو سراہا۔
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ فرانس کے سفیر جناب لوڈوک پویلی کا استقبال کیا
ملائیشیا کے وزیر اعظم جناب انور ابراہیم نے ریاض میں رابطہ عالم اسلامی کے ذیلی دفتر کا دورہ کیا جہاں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آپ کا استقبال کیا