عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مملکت سعودی عرب میں ہالینڈ کی سفیر محترمہ جینیٹ البرڈا سے ملاقات کی
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مملکت سعودی عرب میں ہالینڈ کی سفیر محترمہ جینیٹ البرڈا سے ملاقات کی۔ملاقات میں مشترکہ دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلۂ خیال ہوا۔ اجلاس میں ہالینڈ سفارت خانہ کے سیاسی امور کے فرسٹ سیکرٹری جناب باؤڈوین ڈایکمین بھی موجود تھے۔
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ فرانس کے سفیر جناب لوڈوک پویلی کا استقبال کیا
ملائیشیا کے وزیر اعظم جناب انور ابراہیم نے ریاض میں رابطہ عالم اسلامی کے ذیلی دفتر کا دورہ کیا جہاں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آپ کا استقبال کیا