شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ملاقاتوں کامنظر۔وزیر دفاع ماریہ احمد کی سربراہی میں مالدیپ کی وزارت دفاع کے رہنماؤں کے ساتھ
By naif | 10:09 AM +03, Mon February 14, 2022
شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ملاقاتوں کامنظر۔وزیر دفاع ماریہ احمد کی سربراہی میں مالدیپ کی وزارت دفاع کے رہنماؤں کے ساتھ،اور وزیر خارجہ احمد خلیل کی سربراہی میں وزارت خارجہ کےرہنماؤں کے ساتھ۔جہاں عالمی سطح پر انتہاپسندی اور دہشت گردی کے انسداد کے لئے مؤثر اقدامات پر توجہ مرکوز رہی