تھائی لینڈ کے وزیر اعظم جناب پرایوتھ چان اوچا نے ڈاکٹر محمد العیسی کا اپنے دفترمیں استقبال کیا
تھائی لینڈ کے وزیر اعظم جناب پرایوتھ چان اوچا نے ڈاکٹر محمد العیسی کا اپنے دفترمیں استقبال کیا۔انہوں نے آپ کا خیرمقدم کرتے ہوئے تھائی حکومت کی طرف سے تیار کردہ پروگرام کی اہمیت کاذکرکیا۔انہوں نے کنگ یونیورسٹی میں آپکےتہذیبی اتحاد کے موضوع پر ہونے والے لیکچر کو باعث فخرقراردیاہے۔
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ فرانس کے سفیر جناب لوڈوک پویلی کا استقبال کیا
ملائیشیا کے وزیر اعظم جناب انور ابراہیم نے ریاض میں رابطہ عالم اسلامی کے ذیلی دفتر کا دورہ کیا جہاں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آپ کا استقبال کیا