تھائی لینڈ پارلیمنٹ کے حالیہ اسپیکر وسابق وزیر اعظم جناب چوان لیکپائی نے ڈاکٹر محمد العیسی کاپارلیمنٹ ہاؤس میں استقبال کیا
تھائی لینڈ پارلیمنٹ کے حالیہ اسپیکر وسابق وزیر اعظم جناب چوان لیکپائی نے ڈاکٹر محمد العیسی کاپارلیمنٹ ہاؤس میں استقبال کیا۔انہوں نے کنگ یونیورسٹی بنکاک میں آپ کے لیکچر کی تعریف کرتے ہوئے اسکی مندرجات پرعمل درآمدکا عندیہ دیا۔اجلاس میں پارلیمانی کمیٹیوں کےسربراہان نے بھی شرکت کی۔
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ فرانس کے سفیر جناب لوڈوک پویلی کا استقبال کیا
ملائیشیا کے وزیر اعظم جناب انور ابراہیم نے ریاض میں رابطہ عالم اسلامی کے ذیلی دفتر کا دورہ کیا جہاں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آپ کا استقبال کیا